طالب حسین

انجینئر طالب حسین ایک کمپیوٹرسے محبت کرنے والا، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، ایس ای او میں ماہر، کمپیوٹرپروگرامنگ اور بلاگنگ کےلئے سرگرم ہے۔انہوں نے پاکستان میں معروف انجینئرنگ یونیورسٹی سے الیکٹریکل انجینئرنگ میں بیچلر اور ایم بی اے کیا ہوا ہے۔اسکو مختلف مضامین تحریرکرنا، سفرکرنا اور موسیقی سننا پسند ہے۔ وہ ایک پرجوش سیکھنےوالا اور ا پنی منزل کو حقیقت میں حاصل کرتاہے۔انہوں نے جرمنی میں میچد سلوشنز کے نام سے ایک کمپنی بنایاہے جو چھوٹےاور درمیانے سائز کی کمپنیوں کو مختلف آئی ٹی میں خدمات پیش کرتا ہے۔